پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایس جی ایم 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہکی بھی اچھی ہے۔