پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج جے ڈی ڈبلیو مل سے 24800 بیگ جبکہ یونائیٹڈ میں 13100 جبکہ اتحاد شوگر ملز میں 65280 بیگز کی لوڈنگ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوڈنگ میں کوئی کمی نہیں ہے بمپر قسم کی لوڈنگ ہو رہی ہے۔ آج تینوں ملوں میں تقریباً 430 ٹرک لوڈ ہوے ہیں۔