Sugar | چینی
Jan 03 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Feb 21 2024 14:35:39 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3200 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ نیچے بکرا سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے بکرا سست ہوا ہے۔ .
Feb 21 2024 14:00:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13700 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14210 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 13:52:29 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185.25/185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ .
Feb 21 2024 13:44:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Feb 21 2024 13:44:01 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تک 18000/18100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 21 2024 13:43:24 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر ڈلوری والے مال ماش ثابت ایس کیو 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ماش ثابت چمن کوالٹی 16300 تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2024 13:37:10 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13850 رمضان العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13850 کمالیہ 13750 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13385 گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سکنڈ باندھی نوڈھیرو 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13710 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چھوٹی ملیں فل حال مال بیچ رہی ہیں جس کی وجہ سے کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی گاہکی کی متوقع ہے۔ جہاں نیچے تگڑا بکرا نکلا مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Feb 21 2024 13:11:47 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ مارچ شپمنٹ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 128.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 21 2024 12:55:23 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے اور مال بھی دبئ سے آ جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 21 2024 12:42:16 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہی ہے۔ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 15800 سے 17700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے بکرا بھی اچھا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2024 12:36:53 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں گوارے میں 1900 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ 15300 والا گوارہ 17200 تک کام ہو گئے تھے۔ مجموعی طور پر تو گوارے میں تیزی کے ہی امکانات ہیں ایکسپورٹ والا آئٹم ہے سٹاکسٹ بیچتا ہی نہیں ہے لیکن وقتی طور پر مارکیٹ گھسائی کر سکتی ہے۔ .
Feb 21 2024 12:07:58 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6650/6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2024 12:07:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50/75 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 7675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 7600 فیصل آباد 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 21 2024 12:06:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کابلی مونگی کا ریٹ 8500 روپیہ من تک ہے۔ کابلی مونگی کے سستے ہونے کی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ .
Feb 20 2024 18:43:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13755 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14260/65 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2024 18:30:17 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 20 2024 18:27:24 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250 روپیہ گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ زیادہ تر کام ایرانی چنوں کا ہی ہو رہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 20 2024 18:23:20 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 18000/18100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے ۔ .
Feb 20 2024 18:21:43 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے 500 روپیہ من شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی گاہکی ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 20 2024 18:18:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 /2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے .
Feb 20 2024 18:15:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں حاضر ڈیلیوری مالوں کےایڈوانس پیمنٹ پر ۔جبکہ فیصل آباد آمدن والے مالوں کے 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور حاضر ڈیلیوری مالوں کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔ .
Feb 20 2024 18:11:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں70/30 کوالٹی 16800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوۓ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Feb 20 2024 18:08:23 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔ .
Feb 20 2024 17:38:06 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 20 2024 17:26:36 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی اچھی تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 20 2024 16:22:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13400 جبکہ اے کے ٹی 13390 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے ریٹ 13300 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک دو دن تک گھوٹکی شوگر ملز کا نیا مال لفٹ ہونا شروع ہو جاے گا۔ فروری کے سودوں کی 13765 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14265 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی کم ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 20 2024 16:10:23 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 20 2024 16:02:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے گاہک ضرورت کے مطابق مال خریدتا ہے۔ فلحال فیصل آباد منڈی میں نیچے مال بک جاتے ہیں۔ تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 20 2024 15:50:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 20 2024 15:15:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18000 جبکہ گولی دھنیا 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott