Sorghum | جوار
Dec 27 2025
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Nov 28 2024 16:45:28 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھی کوالٹی مالوں کے 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈیٹ ٹو ڈیٹ پیمنٹ پر 7750 روپیہ من کا گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 28 2024 16:14:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 26500/27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 28 2024 15:00:31 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 مالوں۔کے .
Nov 28 2024 14:55:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس سال پاکستان کی کراپ بھی بمپر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور 13514 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ ہلدی 1820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2024 14:54:35 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین گولڈن مال 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 28 2024 14:53:50 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500 گوجر خان کوالٹی 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 28 2024 14:46:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال آمدن 250/300 توڑا ہے۔ ہفتہ ہو گیا ہے آمدن کم ہے پہلے 2/3 گاڑی ا جاتی تھی۔ اور جب ریٹ کم ہوتا ہے تو بیوپاری مال بھی نہیں لاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال وقت سے پہلے ہی ٹریڈرز نے کافی تیز ریٹ کیا ہوا ہے جبکہ ملتان کے گردونواح میں اچھا بیج پکا ہوا ہے۔ عین ڈیمانڈ کے موقع پر ملتان سے سائیڈوں سے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Nov 28 2024 14:42:59 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 28 2024 14:42:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی گولی فیصل آباد منڈی میں 15400/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ دھنیا ٹکڑا کوالٹی 1050 ڈالر فی ٹن جبکہ گولی کوالٹی 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2024 14:18:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا یے۔ .
Nov 28 2024 14:10:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50/100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 11950/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر کا لیول ہے۔ .
Nov 28 2024 14:09:19 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 28 2024 13:35:31 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب بھلوال 12350 پاپولر 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12225 سویرہ جڑںوالا 12200 سورج 12100 کمالیہ 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں جے ڈی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11930/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ ڈھرکی 11910 گھوٹکی 11880 اے کے ٹی 11870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 11900 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ زیریں سندھ میں 11825/50 کا لیول ہے۔ 3 مل جنوری کے سودے رات 12250 تک کام ہو گئے تھے ابھی 12280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ فل حال حاضر میں مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 28 2024 12:46:43 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ روجھان کا باجرہ اچھی کوالٹی ہوتا ہے وہ 7700 میں بھی نہیں ملتا ہے۔ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی جیسے ہی ریٹ مزید اوپر جائے گا فیڈ ملیں خریداری روک سکتی ہیں کیونکہ پھر گندم کا ریٹ وارہ کرے گا۔ قمر مشانی موٹا مال 7600 کا گاہک ہے مال ملتا نہیں ہے جبکہ قمر مشانی باریک مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک مال بھی سٹاکسٹ نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ روجھان کے باریک مال کی مارکیٹ کافی تیز ہے 16000 روپیہ من تک بھاؤ چلا گیا ہے۔ .
Nov 28 2024 12:32:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نئے سیزن میں جب کھل کر آمدن شروع ہوگی ٹریڈرز خریداری کرے گئے۔ .
Nov 28 2024 12:29:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مڈ دسمبر میں کوریا کا ٹینڈر بھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 28 2024 12:11:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل ارجنٹینا بے گریڈ مال 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2024 12:01:26 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی 262/263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 225 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 28 2024 11:37:50 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل رات 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں کل 25500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 3/4 دن میں 7000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ ابھی بھی اس طریقے سے مارکیٹ خالی نہیں ہوئ ہے اکا دکا گاڑی انویسٹرز کی نکل ہی آتی ہے۔ تاہم دکان دار ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ اتنا ہی خریدتے ہیں جو آسانی سے بک جاتا ہے۔ .
Nov 27 2024 18:08:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2024 17:59:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی سی تھی۔ .
Nov 27 2024 17:59:01 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھے خشک مال 14٪ موئسچر والے 7150/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2024 17:54:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک کا بازار رہ گیا تھا تاہم ابھی 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 27 2024 17:53:20 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 27 2024 17:44:30 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین گولڈن مال 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2024 17:43:47 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 27 2024 17:27:40 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Nov 27 2024 17:24:49 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 11935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی یونائٹڈ کے 11920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے تھوڑی تھوڑی جبکہ فارورڈ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 27 2024 17:23:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 27 2024 17:04:38 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی 262/263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کیش پیمنٹ پر 253 جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 251 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott