پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی الائنس ڈھرکی 13870 ایس جی ایم 13850 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔