پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17400 تک بھاؤ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔