پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12960/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13110/13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔