پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ بھی کہتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کم ہے اور تھل سے بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔