پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے بھی 12890/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ڈیمانڈ سست ہے۔