پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی گودام کے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی کوئ بیچ ہی نہیں ہے۔ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ ڈالر227تک ہو گیا ہے انٹر بینک میں اور مزید تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 18 تاریخ کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے 28 جولائ کو لگے گا۔ بعض جگہ ڈالر 230 کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کیوجہ سے ساری مارکیٹیں گرم ہو گئ ہیں اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔