پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من پر مارکیٹ اوپن ہوئ تھی۔ لیکن کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 224 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں.2 دن میں 12 روپے تیز ہو گیا ہے۔ ڈالر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔