پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10/15 دنوں سے مال اکھٹے ہو رہے تھے عید کی چھٹیاں بھی تھیں اور بارشیں بھی تھیں۔ نیچے گاہکی نہیں تھی.جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔