پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7835 جیسے حالات بن گئے ہیں جولائی کے سودے 7885/90 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی دیکھنے میں آئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد والے 8000 مانگ رہے ہیں۔