پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔