پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل سندھ کے موٹے مال گولی کوالٹی 10000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سندھ کے باریک مال سکھر سائڈ والے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔