پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 29000 جبکہ نئے مال 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 29500/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 9 دن میں 6000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔