پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13730 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔