پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 13300 تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج نہیں ہے۔ فروری کے سودوں کے حوالے ہی گھوم رہے ہیں۔ مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔