پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13725 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 سویرہ 13700 کمالیہ کشمیر 13600 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 13260 اے کے ٹی 13275 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری باوانی کھوسکی لاڑ 13300 تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13325 جبکہ مارچ 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور فروری کے سودوں کے کٹنگ کا ٹائم سر پر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے۔ حاضر میں جن بندوں نے طاقت سے مال خریدے ہیں انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں جزبات بدل جائیں گے۔