پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔بکنگ 460ڈالر فی ٹن تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے ۔رمضان المبارک کی وجہ سے ییلو پیس کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔