پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ 228 نپر مسور 228 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 جیسے حالات ہیں دونوں کے۔ بکنگ کرمسن مسور 750 ڈالر تک کام ہوے ہیں پاکستان کیلئے انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ تاہم 750 ڈالر والا مسور کراچی آکر تقریباً 176.65تک پڑتا ہے انٹر بنک میں ڈالر 216/17 تک پہنچ گیا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اتنی شاندار نہیں ہے۔ مارکیٹ دوبارہ ٹھنڈی ہو سکتی ہے لوکل میں۔