پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں گاہکی سست ہے۔ گھوٹکی 25 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13380 جبکہ مارچ کے سودوں کے 13860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔