پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13460 ڈھرکی 13360 اے کے ٹی 13350 جبکہ گھوٹکی کے بھاؤ 13235 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے ریٹ 13565 اور مارچ کے بھاؤ 14075 تک موصول ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں مہران۔ لاڑ اور فاران شوگر ملز آج بند ہو گئی ہیں۔