پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں مارکیٹ تیز ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آمدن انتہای کم ہے۔ ٹریڈرز 17000 تک بھاؤ مانگتے ہیں 93.310 کلو کا۔