Sorghum | جوار
Dec 25 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 21 2023 13:06:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 80/20 کوالٹی کے 14000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی 13800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 300/400 روپیہ نرم ہے اور 14100/200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا بھی گوارے کی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6195 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ .
Jan 21 2023 12:46:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون العربیہ 7975 رمضان 7950 جھنگ شوگر ملز 7925 بھون 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8000 کمالیہ نو سیل کشمیر 7975 کنجوانی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7940 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 8050 جبکہ فروری 8300 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس ڈھرکی اے کے ٹی 7920 گھوٹکی 7930 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7800 تھرپارکر 7825 النور 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے مارکیٹ کافی دباؤ میں آ چکی ہے۔ نیچے ریٹیل میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ پلٹ جائے گی۔ .
Jan 21 2023 12:23:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Jan 21 2023 12:09:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 167/168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jan 21 2023 12:01:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 21 2023 11:57:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jan 21 2023 11:38:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر اوپن ہوئ ہے اور پرانی مونگی کے 8600 روپیہ من جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 21 2023 11:35:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔مارکیٹ گرم ہے ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23800 سے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہلکے مالوں کے 21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور کولڈ سٹور ہائبرڈ مالوں کے 22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئ ہائبرڈ مرچ 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 20 2023 16:10:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7970/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8080 جیسے حالات ہیں۔ فروری کا 8325 کا خریدار ہے مارچ کا 8630 کا خریدار ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 20 2023 15:25:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ۔ یہ ریٹ اچھے مالوں کے ہیں۔ مارکیٹ میں پرانے گوداموں کے ڈنکی اور پاوڈر والے مال بھی ہیں ان کے ریٹ کم ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 20 2023 15:20:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 186/187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے بھی 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ کرمسن 700 ڈالر جبکہ نپر نگٹ 730 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 230.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 20 2023 15:11:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 20 2023 15:10:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 20 2023 15:09:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب کی مارکیٹیں آج بند ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش تھی اور کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 230.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر ڈالر ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 20 2023 14:45:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون العربیہ 7950 رمضان 7950 جھنگ شوگر ملز 7925 بھون 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 7975 کمالیہ نو سیل کشمیر 7925 کنجوانی 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7940 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس ڈھرکی اے کے ٹی 7900 گھوٹکی 7920 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7760 تھرپارکر 7800 النور 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آ چکی ہے۔ سٹے باز دوبارہ حرکت میں ہیں اور فروری مارچ کے سودوں کے خریدار ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ جنوری کے سودوں کے 8070 اور فروری 8320 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارچ کے سودوں کے 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 17:59:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7930 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8020/25 جبکہ فروری 8265 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 8550/60 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مطابق اس وقت سٹہ باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دبتی جا رہی ہے۔ تاہم دوسری جانب تیزی والے بھی فروری اور مارچ جوں جوں نیچے آ رہی ہے توں توں خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو لوگ حاضر میں خریداری کر رہے ہیں انکے کیلئے ڈرنے کی بات نہیں ہے کیونکہ ہولڈنگ کرنے والے وقت ہارتے ہیں مال نہیں ہارتے۔ .
Jan 19 2023 17:40:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14800 باریک تل 14200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jan 19 2023 17:37:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تمام قسم کی جوار میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 19 2023 17:26:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 14300 جبکہ 80/20 14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 پہ رکا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 19 2023 17:23:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 21500 میں کام ہوا ہے۔ نئی ہائبرڈ بھی تیز ہوئی ہے اور 22500/23500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب مال آہستہ آہستہ کم ہو رہے ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ سندھ میں بھی آمد آہستہ آہستہ گھٹ رہی ہے آج 1500 بوری کی آمد تھی۔ 25450 تک کام ہوے ہیں نئی ہائبرڈ کے۔ سندھ لائن زیادہ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ کراچی مصالحہ جات کمپنیاں بھی بھرپور خریدار ہیں جبکہ جوڑیا بازار کے دوکاندار بھی خریدار ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک نہایت پرانے اور زیرک ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فروری اور مارچ مرچ کے مہینے ہونگے رمضان المبارک میں بہت تگڑی گاہکی ہوتی ہے اور مرچ کا ہو سکتا ہے کوئی الٹا ٹیڑھا ریٹ بھی بن سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ کافی اونچی ہے فل الحال وارہ نہیں ہے۔ .
Jan 19 2023 17:08:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 19 2023 16:58:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 163/64 جیسے حالات ہیں۔ جہاز کے مال میں 152/152.50 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 19 2023 16:57:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر پورٹ کے سودے 185/86 جبکہ گودام کے مال 187/88 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر ہیں جبکہ گودام کے مال پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 19 2023 16:56:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11200/11250 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 19 2023 16:50:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 8400 پرانی 8500 جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں 100 روپیہ تیز ہوئی ہے۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 8850 تک بھی خریدار بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 19 2023 16:49:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 167/167.50 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جنوری کے مہینے میں آسٹریلیا سے اندازہ ہے کہ دو جہاز کالا چنا کے لوڈ ہونگے ایک جہاز 25 ہزار ٹن کا آسٹریلیا پورٹ پر لوڈنگ کیلئے چلا گیا ہے۔ جبکہ دوسرا جہاز شائد جنوری کی آخری تاریخوں میں لوڈنگ کیلئے جاے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ایک جہاز 25 ہزار ٹن جبکہ دوسرا جہاز 21 ہزار ٹن کا ہے۔ .
Jan 19 2023 16:44:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ خریدنے والے کم ریٹ لگاتے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں مال پرانے ہیں ان میں شکایات آ رہی ہیں۔ اچھے مالوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 14:20:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 7990 جنوری 8080 فروری 8330 مارچ 8625 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 14:07:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 200 بوری کا کام بولی پر 25450 روپیہ من تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ 500/600 روپیہ من مزید گرم ہے۔ لائنوں پر بھرپور گاہک ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مالوں کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 19 2023 14:04:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ 100/150 روپیہ من بہتر ہے۔ سٹکاسٹ دوبارہ گاہک ہیں دادو جوار 3550 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ سبی 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسح حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے فل حال بیچ کم ہے ۔ سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 400 توڑے کی آمدن تھی اور مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott