پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔