پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو/ اتحاد 15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13525/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13750 کا خریدار ھے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 14260/70 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ھے۔