پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو/ اتحاد 13510/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 13730/35 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14235/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13300 جبکہ اے کے ٹی 13285 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13175 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ مضبوط ھے اور تیزی کا رجحان دیکھائی دے رہا ہے۔