پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل کم ہوئے ہیں اور 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔