پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13450 جبکہ بدھ پیمنٹ پر 13500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فروری کے سودوں کے 13750/13760 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔