پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ فل حال بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 625/635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انٹر بینک میں ڈالر 279.50 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔