پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں جے ڈی ڈبلیو 13325 کا گاہک بن گیا ہے سوموار پیمنٹ پر۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13100 کا گاہک ہے سوموار پیمنٹ پر۔ فروری کے سودوں کے 13780/790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 14300 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کم ہے۔