پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 184.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا سی ایچ کے ایم کوالٹی کافی ہلکی رہ گئ ہے۔ لوکل مارکیٹ ابھی بھی پڑتے سے 3.5 روپیہ نیچے ہے۔