پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے صبح پیمنٹ پر 13375/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں میں بھی نرمی دیکھنے میں آئ ہے اور 13975/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے سودوں میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔