پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر منگل پیمنٹ پر 181.5/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔