پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کی 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال انویسٹرز کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں۔ حاضر میں لے کر فارورڈ میں بیچ دیتے ہیں۔