پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13340/45 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14250 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کم لیکن جنوری فروری اور مارچ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔