پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 13732 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔