پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13300/13310 جبکہ فروری کے سودوں کے 13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔