پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کا حاضر میں فل الحال ریٹ نہیں آ رہا ہے۔ جنوری کے سودوں کی 13580/85 جبکہ فروری کے سودوں 14075 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے سودوں کا 14500 جبکہ اپریل کے سودوں کا 15000 کا خریدار ہے۔ تاہم مارچ اور اپریل کی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔