پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 12800 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 21600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔