پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13170/75 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے جنوری کے سودوں کا 13335 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13785 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ کے سودوں کی بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔