پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13170/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بڑے گھروں نے مارکیٹ سے کافی خریداری کی ھے حاضر میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریباً 400/500 گاڑی بڑے ڈیلروں نے مارکیٹ سے خریدی ہے۔ جنوری کے سودے 13325/30 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13775/80 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔