پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گیلے مال ا رہے ہیں۔ سبی منڈی میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔