پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی کے ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ جہاں پرچون میں بکرا شروع ہوا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔