پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500/23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بیچ انتہائ کم ہے۔ فل حال لائنوں پر دھوپ نا ہونے کی وجہ سے نئے خشک مال فیصل آباد منڈی میں نہیں آ رہے ہیں ۔