پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مالوں کے 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں مال لیے تھے ان کو 1300/1500 روپیہ کوئنٹل نفع ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ اب ضروری نہیں ہے کہ آخری ریٹ ہم ہی کھائیں جب مارکیٹ بہتر ہو تو نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔