Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 06 2023 13:30:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 99 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے ِبکرا کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 282.65 روپیہ تک ہے امپورڑ میں۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے امپورٹڈ دالوں پر مزید دباؤ ہے۔ تاہم جو انویسٹرز دوسرے آئٹم سے فارغ ہو رہے ہیں برسیم وغیرہ سے ان کے لیے کالا چنا اور ییلو پیس بہترین آئٹم ہے۔ .
Oct 06 2023 13:09:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلانوالی پاپولر 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13925/50 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ زیریں سندھ میں مہران فاران 14000 جبکہ آبادگار 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جہاں کہیں ستمبر کے سودوں کی کٹنگ مکمل ہوگی مارکیٹ میں مزید تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں. .
Oct 05 2023 17:37:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے اکتوبر کے سودوں کا 14450/14500 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 05 2023 16:57:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 16:45:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ سٹار اور ضعیم 18700 جبکہ دوسرے برانڈ 18500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Oct 05 2023 16:42:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 230/235 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 250 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 05 2023 16:40:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے بھی 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 05 2023 16:17:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے کوالٹی پھر ہلکی ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹ بھی دوبارہ نرم ہوئے ہیں. .
Oct 05 2023 16:09:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہے لوڈ میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2023 16:08:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17100 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 05 2023 16:05:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Oct 05 2023 15:54:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13800 جبکہ آر وائی کے 13850 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ابھی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں ایک دو دن تک کے پی کے کا بارڈر پنجاب سے کھل جائے۔ تاہم جب تک بارڈر کھلتا ہے کے پی کے والے اپنے اپنے علاقے کے ڈی سی او صاحبان کے پاس چلے جائیں اور پرمٹ بنوا لیں۔ بس آپ نے ڈی سی او صاحبان کو کہنا ہے ہمیں پنجاب کی فلاں مل کی چینی اتنی چاہیے۔ اگر آپ کو 500 ٹن چاہیے اپنے ڈی سی او سے 500 ٹن کا پرمٹ بنوا لیں اگر 120 ٹن چاہیے آپ 120 ٹن کا پرمٹ بنوا لیں اور پنجاب سے اپنی چینی لوڈ کروا لیں۔ اگر آپ کو پرمٹ بنوانے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا تو آپ پاک کموڈیٹیز کے دفتر میں فون کریں ہمارے نمائندے آپ کو فون پر بھی پرمٹ بنوانے کا طریقہ سمجھا دیں گے۔ 0513517220051351722105135172920513517293 ان نمبرز پر آپ ہم رابط کر سکتے ہیں۔ .
Oct 05 2023 15:46:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام میں دوبارہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14700/800 روپیہ من تک بآحؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 15:39:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے حاضر میں۔ .
Oct 05 2023 15:37:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 05 2023 15:36:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں مال لے کر پھنسے ہوئے ہیں اور فل حال مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ جتنے بھی مضبوط گھر ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو چکی ہے۔ اب گھٹنے کے 2/4 روپے اور نفعے کے زیادہ امکانات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کافی دباؤ میں چل رہی ہے۔ جن کے پاس طاقت ہے لانگ ٹرم کے لیے مزید خریداری کرنی چاہیے۔ .
Oct 05 2023 15:07:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ 13750 آر وائی کے 13800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Oct 05 2023 14:52:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13700 جبکہ آر وائی کے 13750 تک سودے ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Oct 05 2023 14:42:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے اور 13700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے۔ چونکہ ریٹ ناجائز ہی کم ہو گیا تھا اس لیے آج مارکیٹ میں کچھ گھروں نے خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ مارکیٹ میں اگر ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Oct 05 2023 13:29:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 143.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 05 2023 12:55:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 235 جبکہ 7/8 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے لوکل منڈیاں خالی ہیں۔ اس لیے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر بھی نرم ہے 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے اور آگے آمدن بھی ہے۔ .
Oct 05 2023 12:37:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 230/235 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 250 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 05 2023 12:33:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Oct 05 2023 12:22:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایک گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Oct 05 2023 12:19:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ ملتان منڈی میں 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کراچی سے کام شام میں ہی ہوتا ہے۔ .
Oct 05 2023 12:07:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے .
Oct 05 2023 11:56:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا ایرانی 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے. .
Oct 05 2023 11:54:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک بھاو بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال ہی شارٹ ہیں 96000/97000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بکنگ انڈیا بہتر ہوئ ہے اور 7200 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے لیکن گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ ٹریڈرز بہت کم کام کرتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ .
Oct 05 2023 11:51:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 11:49:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی کے ٹریڈرز نے پچھلے دو ہفتے سے خریداری نہیں کی تھی۔آگے لوکل منڈیوں میں سٹاک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ کل شام میں گاہکی تھی فیصل آباد منڈی میں۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 13748 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott