+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 22:00:50
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی مالوں کے 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ 6700 روپیہ من کا گاہک ہے 15 اپریل سے 15 مئ کے سودوں کا۔ 

ہائبرڈ جوار بھی فروری بائر آپشن کا گاہک ہے 277 روپیہ کلو تک کا۔

مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔