Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 17 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13225/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 13100 جبکہ ڈھرکی 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کا 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔